السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتهاشفاق احمد نے ایک دفعہ کیا خوبصورت کہا کہ تنگدستی میں سخاوت کرنا غصّے میں بھی سوچ سمجھ کر ہی بولنا اور طاقت کے ہوتے ۂوۓ بھی معاف کردینا اِنسان کی اعلی ترین نیکیوں میں سے ہیںتمام حمد وثنا رب كريم کیلے، جسکی رحمتوں اور معافی سے ناامیدی نہیں، جو ہماری خطائیں دیکھ کر بھی ہماری دعاؤں کو قبول فرماتا ہے۔یاالله پاک!ہم سب پر رحم و کرم فرما آسانياں عطا فرما۔آمیـــــــــن یاربُّ العالمين.محمد اشفاق ساقی
DATE . 16 / Aug/2026
