- یہ خالصتاً قبیلہ قریش سے تعلق رکھنے والے افراد کا گروپ ہے۔
- ہر ممبر کاختم نبوت پر کامل یقین اور ایمان ہونا ضروری ہے
- یہ گروپ غیر سیاسی ہے اور رہے گا
سیاسی گفتگو کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
سیاسی پارٹی کی تشہیر کرنے کی اجازت نہیں ہو گی - کسی بھی سیاسی پارٹی سے وابسطگی ظاہر کرنے کی اجازت بھی نہیں ہو گی۔
- کسی بھی قومی ادارےپر تنقید ،گفتگو اور بحث کرنے کی اجازت نہیں ہو گی۔
- فرقہ واریت اسلامی مذہبی معاملات پر بحث کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
- کسی کو گروپ میں ممبر ، ایڈمن عہدے داران کی توہین کرنے کی اجازت نہیں ہو گی۔
- ذاتی تشہیر ٹک ٹاک فحاشی پر مبنی پوسٹ کرنے اور گفتگو کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
- کسی بھی گروپ ممبر کے رویہ کے خلاف شکایت گروپ ایڈمن یا انتظامیہ سے کی جائے گی جوکہ اس کی فوری طور پہ ازالہ کرنے کے پابند ہوں کے۔
- مستقبل میں یہ گروپ ایک قانونی باڈی تشکیل دے گا اور اس کے بعد اسکا آئین مرتب کیا جائے گا۔
11 ۔ اس گروپ کا مقصد آپس کے روابط بڑھانا ہے ۔ مگر اس گروپ کے چیئرمین وائس چیئرمین اور ایڈمن صاحب ممبران کے آپس کے کسی لین دین یا کسی اور معاملات کے زمہ دار نہیں ہوں گے۔
DATE . 18 / Aug/2026
