بسم الله الرحمن الرحيم

السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآتهکہتے ہیں کہ مکافات عمل دستک نہیں دیتی، اور نہ ہی اسے کسی در کے کھلنے کا انتظار رہتا ہے یہ تو جہاں جاتی ہے، اپنے لئے دروازے کھول لیتی ہے۔ جو آج ہم کریں گے، کل وہی ہمارے ساتھ ہو گا۔ اسلیئے کسی کا برا کرنے سے بہتر ہے کہ کسی کے ساتھ بغیر کسی لالچ کے اچھا کرجاو۔اللہ کریم تمہارے ارادوں کو بہتر جاننے والا ہے اور بہترین اجر عطا فرمانے والا ہے۔اے ہمارے رب ہم تیری حکمت سے لا علم ہیں تو ہم سب کےلئے آسانیاں پیدا فرماآمیـــــــــن‎ ‎یاربُّ العالمينصبح بخیرمحمد اشفاق ساقی

DATE . 21 / Aug/2026

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top