چینی صدر شنگھائی تعاون تنظیم کے 2026 کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے بیجنگ سے روانہ ہو گئے

بیجنگ () چین کے صدر شی جن پھنگ خصوصی طیارے کے ذریعے بیجنگ سے بشکیک روانہ ہوئے، جہاں وہ شنگھائی تعاون تنظیم کے 2026 کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ چین کے صدر کرغزستان کے صدر صدیر جاپاروف اور مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کی دعوت پر دونوں ممالک کا سرکاری دورہ بھی کریں گے۔

DATE /30 / Aug/2026

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top