Posla News

بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
اگر پریشانی کے اسباب موجود ہیں ۔ تو خوش رہنے کی وجوہات بھی تلاش کی جا سکتی ہیں۔ اگر تلخ جملوں کو سوچ کر کُڑھا جا سکتا ھے ۔ تو میٹھے بولوں کو یاد کر کے پھولا بھی جا سکتا ھے ۔ اگر ہر روز گۓ دن پر غمگین رہا جا سکتا ھے، تو آنے والے کل کا جشن بھی منایا جا سکتا ھے ۔ سچ تو یہ ھے کہ اگر بنا کوشش کیے نا خوش ھوا جا سکتا ھے،تو کوشش کرکے خوش بھی رہا جا سکتا ھے ۔
اللہ پاک ہم سب کو دونوں جہانوں کی خوشیاں عطا فرماۓ
آمیـــــــــن‎ ‎یاربُّ العالمين
صبح بخیر
محمد اشفاق ساقی

DATE . 2 / Sep/2026

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top