
3ستمبر جمعرات 2026
20 ربیع الاوّل 1448ھ
تعزیتی پیغام
تصویر قریشِ آل پاکستان،،( پنجاب)
انا للہ وانا الیہ راجعون
انتہائی افسوس کے ساتھ تصویر قریشِ آل پاکستان قریش برادری کی معز شخصیت، خدمتِ القریش کے بانی اور سرپرست اعلیٰ
مرحوم حاجی فرید قریشی صاحب
رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔
تصویرِ قریش ال پاکستان کے فیصل آباد،سے سر پرست اعلی جناب اشفاق ساقی قریشی صاحب،چیئرمین رئیس عباس بابر قریشی صاحب اور دیگر عہدیداران اس دکھ کی گھڑی میں سوگوار خاندان کے ساتھ ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
*جاری کردہ ۔ترجمان تصویر قریشِ آل پاکستان
محمد مدینہ قریشی
