Posla

بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
نبی کریم ﷺ سے عرض کیا کہ نجات کی کیا صورت ھے؟ آپﷺ نے فرمایا ” اپنی زبان کو قابو میں رکھو،اپنے گھر کی وسعت میں مقید رہو اور اپنی خطاٶں پر روتے رہو،
{ابن ماجہ 2406}
نماذ کے ساتھ ساتھ دین بھی قاٸم کریں۔ درود پاک کا ورد زیادہ سے زیادۃ کریں
رب کعبہ سے التجاھے . کہ ہم سب کو ہمیشہ اپنی رحمتوں کے ساۓ میں رکھے ظاہری باطنی روحانی جسمانی تکلا لیف سے محفوظ فرماۓ. اپنے علاوہ آپکو کسی اورکا محتاج نہ کرے.اے ہمارے رب ہم سب کو ایمان کی پختگی عطا فرما
آمیـــــــــن‎ ‎یاربُّ العالمين
صبح بخیر
محمد اشفاق ساقی

DATE. 6/Sep/2026

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top