ہاتھوں میں انڈے پکڑکر ایک منٹ میں340 پنچز، پاکستانی کھلاڑی نے بھارتی کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ دیا

ہاتھوں میں انڈے پکڑکر ایک منٹ میں340 پنچز،  پاکستانی کھلاڑی نے بھارتی کھلاڑی کا ریکارڈ توڑ دیا
__فوٹو: سوشل میڈیا

پاکستان کی فاطمہ نسیم نے بھارتی کھلاڑی کا ریکارڈ تو ڑدیا۔

فاطمہ نے ہاتھوں میں انڈے پکڑکر ایک منٹ میں 340 پنچز لگا کرگینزبک آف ورلڈ ریکارڈ میں ریکارڈ درج کرادیا۔

اس سے پہلے یہ ریکارڈ بھارتی کھلاڑی دبیا جیوتی سرکار کا ایک منٹ میں331 پنچز لگانے کا تھا۔

گنیز ورلڈ ریکارڈز نے پاکستان کی مارشل آرٹ فاطمہ کا اسٹریچنگ کیٹیگری میں بھی ریکارڈ تسلیم کرلیا۔

فاطمہ نے 2کرسیوں کے درمیان اسٹریچنگ کرتے ہوئے ایک منٹ 45 سیکنڈ تک بیلنس برقار رکھ کا ریکارڈ بنایا۔

فاطمہ نسیم کا یہ 10 واں ریکارڈ ہے جس کو تسلیم کیا گیا ہے، وہ  پاکستان کےلیے 10 عالمی ریکارڈ بنانے والی پہلی خاتون کھلاڑی بن گئی ہیں۔

DATE.7/Sep/2026

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top