چین کی اشیاء کی تجارت میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 17.6 فیصد اضافہ

بیجنگ ()
چین کےکسٹمز کی جنرل ایڈمنسٹریشن کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے پہلے آٹھ ماہ میں چین کی اشیاء کی درآمدات اور برآمدات کی مجموعی مالیت 34.78 ٹریلین یوآن رہی، جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 17.6 فیصد زیادہ ہے۔ ان میں برآمدات کی کل مالیت 14.6 فیصد اضافہ کے ساتھ 20.17 ٹریلین یوآن رہی، جب کہ درآمدات کی کل مالیت 22 فیصد اضافہ کے ساتھ 14.61 ٹریلین یوآن رہی۔

DATE . 8/Sep/2026

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top