چینی صدر برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے نئی دہلی پہنچ گئے

بیجنگ () چینی صدر شی جن پھنگ بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی دعوت پر 18ویں برکس سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے خصوصی طیارے کے ذریعے بیجنگ سے روانہ ہوئے اور مقامی وقت کے مطابق اسی روز دوپہر کو نئی دہلی پہنچ گئے۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل آفس کے ڈائریکٹر چائی چھی اور سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور چینی وزیر خارجہ وانگ ای سمیت دیگر اعلیٰ حکام صدر شی جن پھنگ کے ہمراہ ہیں۔

DATE . 12/Sep/2026

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top