چین کا آئچی -ناگویا ایشین گیمز 2026 میں پہلا گولڈ میڈلبیجنگ ()چین نے آئچی–ناگویا ایشین گیمز 2026 میں ماڈرن پینٹاتھلون کے خواتین ٹیم ایونٹ کا طلائی تمغہ جیت لیا۔یہ جاری ایشین گیمز میں چینی وفد کا پہلا طلائی تمغہ ہے۔آئچی ناگویا ایشین گیمز کے خواتین کے 4×100 میٹر فری اسٹائل ریلے میں بھی چینی ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے اعزاز کا کامیاب دفاع کیا۔دوسری جانب تیراکی کے مقابلوں میں چین کے سو جیا یو نے مردوں کے 100 میٹر بیک اسٹروک، پھان ژان‌لے نے مردوں کے 100 میٹر فری اسٹائل، لی بِنگ جیے نے خواتین کے 1500 میٹر فری اسٹائل جبکہ تھانگ چھیان‌ٹھنگ نے خواتین کے 50 میٹر بریسٹ اسٹروک میں اپنے اپنے اعزازات کا دفاع کرتے ہوئے طلائی تمغے حاصل کیے۔

DATE . 20/Sep/2026

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top