Posla News

بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
پیٹ میں گیا زہر ایک انسان کی جان لیتا ہے جبکہ کان میں گیا زہر کئ رشتوں کی جان لیتاہے
اللہ کی طرف اپنے اٹھتے قدم کبھی اس بات سے مت روکو کہ تم ماضی میں کیا کر چکے ہو، اللہ بہت غفور الرحیم ہے اس کو توبہ کا ایک خالص آنسو پسند ہے۔
اللہ پر بھروسہ رکھتے ہو نا تو پھر اپنی قسمت سے کیوں ڈرتے ہو؟
یقین رکھو کہ وہ تمہیں لڑ کھڑاتا ہوا تو دیکھ رہا ہے ۔ پر کبھی گرنے نہیں دے گا۔
یااللہ ہماری پریشانیاں دور فرما ۔
آمیـــــــــن‎ ‎یاربُّ العالمين.
محمد اشفاق ساقی

DATE . 27/Sep/2026

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top