چور پکڑا ۔ تلاشی لینے پر جیب سے روٹی نکلی تو ہوٹل مالک بھی ہاتھ جوڑ کر کھڑا ہو گیا بولا یا اللہ اس مسلم ملک میں یہ کیا ہو رہا ہے۔ لوگ اتنے مجبور ھو چکے ھیں۔یہ ملک تباھی کے دھانے پر پہنچ گیا ھے دیکھیں جس کی ھوٹل پر چوری ھوٸ وہ مالک سر پکر کر ہاتھ جوڑ کر رورھا ھے