بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
ہدایت سننے میں لفظ بہت چھوٹا ہے لیکن معنی بہت بڑا رکھتا ہے
یہ اسی انسان کو ملتی ہے جو ڈھونڈتا ہے اسے پانے کی کوشش کرتا ہے جو پالیتا ہے وہ غنی ہو جاتاہے اس لیے کچھ اور مانگیں یا نا مانگیں ہدایت ضرور مانگا کریں
یہ بھی صرف انھی کو حاصل ہوتی ہے جنھیں رب العالمین اپنا قرب دینا چاہتا ہے
یا اللہ ہمیں بھی انھی لوگوں میں شامل فرما دیجیے
آمیـــــــــن یاربُّ العالمين.
محمد اشفاق ساقی
DATE . 30/Sep/2026
