⭐️ السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ۔

سُبْحَانَ اللّٰهِ وَبِحَمْدِهِ سُبْحَانَ اللّٰهِ العظیم

🏵️جب آپ کو مایوسیاں محسوس ہونے لگیں تو
الله تعالی کی مہربانیاں یاد کر لیا کرو
خود بخود پرسکون ہو جاو گے
🏵️اللہ تعالی ہم کو پرسکون زندگی نصیب کرے
🤲 اے اللہ! ہمارے دلوں کو پاک، زبان کو نرم اور کردار کو خوبصورت بنا۔ ہمیں دوسروں کے لیے خیر، محبت اور آسانی کا ذریعہ بنا۔ ہمارے گناہوں کو معاف فرما، رزق میں برکت اور زندگی میں سکون عطا فرما۔
آمین یا رب العالمین۔
🤲 صبح بخیر🤲

DATE . 5/Oct/2026

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top