تجارتی خسارہ 15.13 فیصد بڑھ کر 10 ارب 79 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز پر پہنچ گیا

تجارتی خسارہ 15.13 فیصد بڑھ کر 10 ارب 79 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز  پر پہنچ گیا
رواں مالی سال پہلی سہ ماہی میں درآمدات میں 13اعشاریہ 21 فیصد اور برآمدات میں 10 اعشاریہ 84فیصد کا اضافہ ہوا۔ فوٹو فائل

اسلام آ باد: پاکستان کا تجارتی خسارہ تین ماہ کے دوران 15.13فیصد بڑھ کر 10ارب 79کروڑ 20 لاکھ ڈالرز  پر پہنچ گیا۔

وفاقی ادارہ شماریات کے تجارتی اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال پہلی سہ ماہی میں درآمدات میں 13اعشاریہ 21 فیصد اور برآمدات میں 10 اعشاریہ 84فیصد کا اضافہ ہوا۔

اعداد و شمار کے مطابق مجموعی طور  پر برآمدات میں اضافے کے باوجود درآمدات کے زیادہ ہونے کی وجہ سے تجارتی خسارے میں اضافہ ہوا۔

DATE . 5/Oct/2026

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top