Posla News

اسلام و علیکم تمام معزز ممبران تصویر قریش آل پاکستان ۔میں محمد مظہر قریشی تحصیل علی پور ضلع مظفرگڑھ اسسٹنٹ سب انسپکٹر پنجاب پولیس ہ بہت ہی پیارے دوست منیر شاہ صاحب کا ہمیشہ مقروض رہوں گا جنہوں نے ہمیشہ مجھے حوصلہ اور عزت بخشی ۔اسی طرح میں گروپ تمام معزز ممبران کا تہہ دل سے مشکور ہوں جنہوں نے مجھے فراخدلی اور محبت سے خوش آمدید کیا ۔ میں نے اپنا تعارف اور تصاویر اس لئے گروپ میں شامل کی ہیں تاکہ سب بھائیوں کو تجسّس نہ رہے ہم ایک دوسرے کی شکلوں سے بھی واقف ہوں اور میں معذرت خواہ ہوں کہ ہم اسوقت حسن ابدال میں لاء اینڈ آرڈر کی ڈیوٹی کے لیے مظفرگڑھ سے آئے ہوئے ہیں اور یہاں پرانٹر نیٹ نہ ہونے کے برابر ہے انشاء اللہ خلوصِ دل سے سب بھائیوں کے ساتھ رابطہ رہے گا آللہ پاک ہم سب کے لیے آسانیاں فرمائے۔ آمین

DATE . 10/Oct/2026

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top