🌳بسْــــــــــــــــــمِﷲِالرَّحْمَنِ الرَّحِيم*🌳

🌳ﺍﻟﺴَّﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴـﻜُﻢﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛﺎﺗُﻪ🌳

🌳زندگی کے دوراھے پر چلتے چلتے بعض دفعہ ایسے لمحات بھی آتے ھیں جب انسان کو اپنے جذبات کچل کر دوسروں کے احساسات کا احترام کرنا پڑتا ھے یــــہی وہ منزل ھےجہاں انسانیت تکمیل پاتی ھے🌳

🌳مالک و مولا🌳

🌳*آپکو دین کی سمجھ عطا فرمائے آپکےحساب کو آسان کردے آپکو دین پر ثابت قدمی سے رھنا نصیب فرمائےاپنا اطاعت گزار بندہ بنانے زندگی کو تمام مشکلات آفات اور شیطان کے شر ظالموں کے ظلم سے محفوظ فرمائےاپنی امان اور پناہ عطا فرمائے آپکے رزق حلال میں خیر و برکت اور كشادگی عطا فرمائے آپکو نفس کے بھکاوے اور برائیوں سے محفوظ فرمائے🌳

🌳 آپکو ھدایت عطا فرمائے موت کی سختیوں اور اس سے طاری ہونے والی بیہوشی میں آپکی مدد فرمائے آپکے ایمان کی حفاظت فرمائے جاں کنی کے نازک لمحات میں اپنے خاص فضل و کرم سے آپکی مدد اور دستگیری فرمائے*🌳

🌳مالک و مولا🌳

🌳آپکی توبہ قبول فرمائے رحم والا درگزر والا اور کرم والا معاملہ فرمائے اللہ رب العزت اپنی عزت اور جاہ و جلال کے طفیل آ پکاخاتمہ ایمان پر فرمائے🌳

🌳آمین یارب العالمین🌳

🌳صبح بخیر🌳 منیر ہاشمی

DATE . 10/Oct/2026

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top