سری لنکا نے پاکستان کیخلاف 15 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا

سری لنکا نے پاکستان کیخلاف 15 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا
ٹیسٹ سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 17 نومبر سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا__فوٹو: فائل

سری لنکا کرکٹ نے پاکستان کے خلاف 15 رکنی سری لنکن ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی جائے گی، کوشل مینڈس پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں سری لنکا ٹیسٹ ٹیم کی قیادت کریں گے۔

سری لنکا نے پاکستان کیخلاف 15 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا
فوٹو: سری لنکن کرکٹ

دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 9 نومبر سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔

ٹیسٹ سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 17 نومبر سے قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا، اس سے قبل مہمان ٹیم 4 نومبر سے تین روز ٹور میچ اسلام آباد میں کھیلے گی۔

DATE . 13/Oct/2026

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top