Posla News

بسم الله الرحمن الرحيم

السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته

راستے نہیں رویے انسانوں میں جدائی اور فاصلے پیدا کرتے ھیں.
بد مزاجی بات کو اس طرح خراب کرتی ھے جیسے سرکہ شہد کو۔
اے اللہ اپنےحبیب حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور انکی آل پاک کے صدقے سے ھماری خطاؤں کو معاف فرما دیجئے۔ ھمیں جنات، شیاطین اور انسانوں کے شرور، بد نظری اور انکے حسد سےمحفوظ رکھ
آمیـــــــــن‎ ‎یاربُّ العالمين
محمد اشفاق ساقی

DATE . 21/Oct/2026

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top