Posla News

بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
انسان کے جسم کے دو مقام ایسے ہیں جنہیں اللہ پاک نے اپنی قیام گاہ کہا ہے
“شہہ رگ اور دل”
کوشش کریں کہ یہ ہمیشہ صاف وپاکیزہ رہیں
اللہ پاک ہمیں دین کی سچی پیروی سکھادے ہماری نمازوں میں آنکھوں کی ٹھنڈک رکھ دے اور اپنی رحمت سے دائمی بخشش پانے والے اعمال نصیب فرما
یا اللہ بہت کمزور ہوں لاچار ہوں میرے مکہ اور مدینہ کے سفر میں آسانیاں پیدا فرما
آمیـــــــــن‎ ‎یاربُّ العالمين.
محمد اشفاق ساقی

DATE . 14/Nov/2026

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top