اللہ کریم کہتا ہےمیں تیرے دل کی ہر بات جانتا ہوں جو تو کسی سے نہی کہ سکتا وہ بھی میں جانتا ہوںجب تو تھک جاتا ہے تو تمہارے قدموں میں آرام رکھ دیتا ہوں جب تو روتا ہے تو میں تیرے انسؤں کو جنت کی مٹی سے پونچھتا ہوںمیں اس وقت بھی پیار کرتا ہوں جب تو دور ہو جاتا ہے میں تیرا رب ہوں اور میں کبھی بھی تمھیں اکیلا نہی چھوڑتااور میں تجھ سے کہتا ہوں جب سب تجھے بھول جائیں تب مجھے یاد کرنا کیونکہ میں تجھے کبھی نہی بولتاتو جتنی بار گناہ کرے میں پھر بھی تجھے معاف کروں گا کیونکہ میری رحمت میرے غضب سے زیادہ ہے تو اگر سچے دل اک بار کہ دے یا اللہ تو میں ساتویں آسمان سے بھی نوازوں گا میں فرشتوں کو حکم دوں گا کہ تیرے لیئے راستے صاف کر دےمیں تجھے تب بھی بچاتا ہوں جب تجھے پتہ نہی ہوتا میں خطرے میں ہوںمیں تیرے نصیب میں وہ لکھ دوں گا جس کو دیکھ کر تو روئے گا خوشی خوشی سے تمھیں وہاں سے رزق دوں گا جہاں سے تو نے سوچا بھی نہی ہو گاتیرے ہر آنسو کا حساب رکھتا ہوں میں تم سے اتنی محبت کرتا ہوں تو اتنی سوچ بھی نہی سکتا میں تیرا انتظار کر تا ہو نماز کے ہر سجدے میں تو اگر ایک قدم میری طرف آتا ہے تو دوڑ کر تمہاری طرف آتا ہوںمیں ہر اس لمحے میں جب تو مجھے پکارتا ہے تو میں تمہارے آنیوالے راستے میں رحمتیں برساتا ہوںمیں تجھ سے صرف اتنا چاہتا ہوں تو مجھ سے بات کر تو مجھ سے جڑ جا میں تجھے وہاں پہنچا دوں جو تیرے بس کی بات نہیتو میری رحمت کی انتہا نہی جانتا میرے بندے سن میں تم سے ناراض نہی میں تجھے آزما رہا ہوں تاکہ میں تجھے اونچا اٹھا سکوں امید مت چھوڑ کیونکہ میری مدد تیرے بہت قریب ہےتجھ سے صرف سچی توبہ چاہتا ہوں تجھے گناہوں سے اسطرح نکال دوں گا جیسے کہ تھے ہی نہیتجھے میں کہتا ہوں اپنے گناہوں کی وجہ سے مایوس نہ ہو میری رحمت ہر چیز سے بڑی ہے میں تیری ہر بات سن رہا ہوں چاہے وہ دل میں ہو یا تنہائی میں چاہے تو روئے یا چپ رہے میں تجھے ہر حال میں دیکھ رہاہوں