آذربائیجان، یو اے ای اور برازیل کو اعلیٰ سطحی وزارتی ڈائیلاگ کے انعقاد پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، وزیر اطلاعات
پاکستان بلند ترین چوٹیوں اور دریاﺅں کا حامل ملک ہے، وزیر اطلاعات
پاکستان اپنے محل وقوع کے لحاظ سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے، وزیر اطلاعات
پاکستان خوبصورت اور مختلف ثقافتوں کا حامل ملک ہے، وزیر اطلاعات
ثقافت مختلف معاشروں کو ایک دوسرے سے جوڑتی ہے، وزیر اطلاعات
ثقافت کے تحفظ اور سیاحت کے فروغ کے لئے مل کر کام کرنا ہوگا، وزیر اطلاعات
موجودہ دور میں موسمیاتی تبدیلی ایک بڑا چیلنج ہے، وزیر اطلاعات
پاکستان کا کاربن کے اخراج میں حصہ نہ ہونے کے برابر ہے، وزیر اطلاعات
2022ءمیں پاکستان سیلاب سے بری طرح متاثر ہوا، وزیر اطلاعات
پاکستان کو سیلاب کے باعث 30 ارب ڈالر سے زائد کا نقصان ہوا، وزیر اطلاعات
مشترکہ کوششوں سے آئندہ نسلوں کو محفوظ بنانا ہوگا، وزیر اطلاعات
ثقافت اور مقامی روایات بھی موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کا ذریعہ ہو سکتی ہیں، وزیر اطلاعات
DATE . NOV /15 / 2024