دفاعی صنعت کے بین الاقوامی سطح پر فروغ کیلئے 19 نومبر سے آئیڈیاز کی نمائش

عالمی امن، استحکام اور خوشحالی کا پیغام لیے دفاعی آلات اور ٹیکنالوجیز کی ترقی میں پاکستان پیش پیش ۔دفاعی صنعت کے بین الاقوامی سطح پر فروغ کیلئے 19 نومبر سے کراچی ایکسپو سنٹر میں آئیڈیاز کی نمائش ۔عالمی ماہرین کی گہری دلچسپی اور شرکت۔ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاکستان کے دفاعی شعبہ کی بین الاقوامی مارکیٹس میں پذیرائی۔

DATE .NOV / 16 /2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top