روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی کاسلسلہ جاری

ڈالر کی قدر میں کمی۔ انٹر بینک میں ڈالر میں 31 پیسے کی کمی۔ ڈالر 277 روپے اور 65 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ گذشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے اور 96 پیسے پر بند ہوا۔

DATE . NOV / 24 / 2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top