ہر سال دسمبر کے پہلے ہفتے میں سندھی ثقافت کا دن منایا جاتاہے

سندھ بھر میں آج سندھی ثقافت کا دن منایا جارہا ہے۔۔اس ثقافت کے تحفظ اور زندہ رکھنے کےساتھ اسے دنیا بھر میں متعارف کرانے کےلیے ہرسال دسمبر کےپہلے ہفتے میں سندھی ثقافت کا دن منایا جاتا ہے

Date. Dec/ 1/2024

 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top