
آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کے ون ویلرز، ہلڑبازی کے خلاف ایکشن تیز کرنے احکامات۔۔ون ویلنگ، ہلڑ بازی کرنے والے درجنوں موٹر سائیکل تھانوں میں بند۔۔ پولیس کے 1500 سے زائد اہلکار ڈیوٹی پر تعینات ۔۔تفریح گاہوں میں فیمیلیز کو ہرطرح کی سہولیات فراہم کی جائیں۔۔آئی جی اسلام آباد
DATE . Apr/2/2025


