آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا دوسرا سیمی فائنل

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا دوسرا سیمی فائنل۔ بھارت،جنوبی افریقہ، نیوزی لینڈ، بنگلہ دیش اور زمبابوے کے کرکٹ بورڈز کے سربراہان و اعلیٰ حکام کی قذافی سٹیڈیم آمد۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کے ہمراہ نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کا میچ دیکھا۔ بہترین انتظامات اور شاندار مہمان نوازی پر چیئرمین پی سی بی کا شکریہ ادا کیا۔

DATE . Mar/6/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top