
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئےٹیموں کی آمد کا سلسلہ جاری۔ آسٹریلیا کے کوچز، کپتان سٹیو سمتھ اور سپورٹ سٹاف پر مشتمل 14 رکنی دستہ کولمبو سے براستہ دبئی لاہور پہنچ گیا۔ 15 کھلاڑیوں سمیت 17 رکنی دستہ دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچے گا۔ آسٹریلیا چیمپئنز ٹرافی میں اپنا پہلا میچ روایتی حریف انگلینڈ کے خلاف 22 فروری کو قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے گا۔
اس پوسٹ کو شیئر کریں
DATE . Feb/17/2025


