آج بائیسکل کا عالمی دن: صحت اور ماحول دوست سواری کو اجاگر کرنے کا دن

News Image

آج 3 جون کو دنیا بھر میں بائیسکل کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ اس دن کو منانے کا بنیادی مقصد سائیکل کے انسانی صحت پر بے شمار فوائد اور ماحول پر اس کے مثبت اثرات کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے۔

سائیکل ایک ایسی سواری ہے جو نہ صرف آپ کو جسمانی طور پر چست و توانا رکھتی ہے بلکہ ماحول کو آلودگی سے پاک رکھنے میں بھی کلیدی کردار ادا کرتی ہے۔ یہ ایک سستی، قابل رسائی اور ماحول دوست ٹرانسپورٹ کا ذریعہ ہے جو ٹریفک جام اور فضائی آلودگی جیسے مسائل کا حل پیش کرتی ہے۔

DATE . JUN/3/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top