آذربائیجان اقتصادی امور کے وزیر آج پاکستان کا ایک روزہ دورہ کریں گے

آذربائیجان کے اقتصادی امور کے وزیر MIKAYIL JABBAROV مفاہمت کی مختلف یادداشتوں اور سرمایہ کاری کے منصوبوں پرمعاہدوں کوحتمی شکل دینے کیلئے آج پاکستان کے ایک روزہ سرکاری دورے پر آئیں گے۔

وہ اپنے دورے کے دوران وزیراعظم شہبازشریف سے ملاقات کریں گے۔

وہ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار کی قیادت میں پاکستانی وفد سے ملاقات میں سرمایہ کاری کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کریں گے۔

DATE . Apr/8/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top