
آذربائیجان کےساتھ سرمایہ کاری تعاون بڑھانےکیلئےایس آئی ایف سی کا اہم کردار۔ پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر بات چیت۔ توانائی، انفراسٹرکچر اور نجکاری کے منصوبوں پر سرمایہ کاری متوقع۔ دونوں ملکوں کے درمیان وسط ایشیائی ریاستوں تک تجارت، مواصلاتی رابطوں کے فروغ سمیت توانائی منصوبوں پر تبادلہ خیال۔آذربائیجان پاکستان کے موٹروے اور دیگر انفراسٹرکچر منصوبوں میں سرمایہ کاری کا خواہشمند۔
اس پوسٹ کو شیئر کریں
DATE . Feb/17/2025


