
آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر کافتنہ الخوارج کے خلاف جنگ جاری رکھنے کا اعلان۔ قوم کی حمایت سے فسادیوں کا خاتمہ کرکے دم لیں گے ۔ اسلام میں مذہبی انتہاپسندی اوردہشت گردی کی کوئی گنجائش نہیں ۔ خارجی اسلامی تعلیمات کی غلط تشریح کرتے ہیں۔ خارجیوں کویہ اختیارکس نے دیاکہ خواتین سے حقوق چھین لیں؟۔اسلام کے دئیے حقوق کوئی نہیں چھین سکتا۔ گمراہ گروہ کو اپنے نظریات مسلط نہیں کرنے دیں گے۔آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرکاطلبہ سے خطاب۔
اس پوسٹ کو شیئر کریں
DATE . Feb/17/2025