آسٹریلیا نے پاکستان کوتیسرے میچ میں شکست دے کرٹی 20 سیریزجیت لی

ہوبارٹ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو تیسرے اور آخری ٹی ٹونٹی میچ میں سات وکٹوں سے شکست دے کر تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز تین صفر سے جیت لی ہے ۔

پاکستان کی ٹیم پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے اٹھارہ اعشاریہ ایک اوورز میں ایک سو سترہ رنزبنا کر آوٹ ہوگئی ۔

جواب میں آسٹریلیا نے مطلوبہ ہدف گیارہ اعشاریہ دو اوورز میں تین وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا ۔

DATE . NOV / 20 / 2024

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top