آل پاکستان قریشی اتحاد


تعزیتی پروگرام برائے ایصال ثواب انجینئر محمد صابر قریشی صاحب مرکزی جوائنٹ سیکریٹری آل پاکستان قریشی اتحاد کے صاحبزادے جاوید قریشی صاحب کے ایصال ثواب کے لئے مدینہ قریشی بھائی کے استاد محترم سید جمیل صاحب کے انتقال پر مدینہ قریشی صاحب سے اظہار افسوس کیا 9 ستمبر 2026 کو نائب صدر کراچی ڈویژن سید خلیق قادری صاحب کی رہائش گاہ پر پروگرام ہوا ڈاکٹر بدرالزماں فاروقی قریشی صوبائی صدر سندھ کی سربراہی میں ہوا جس میں صوبائی مشیر ارشد زعیم احمد قادری قریشی، سید محمد معاذ انفارمیشن سیکرٹری صوبہ سندھ ایڈوکیٹ جاوید فاروقی قریشی ڈویژنل صدر کراچی،
محمد مدینہ قریشی نائب صدر ڈسٹرکٹ سینٹرل جمیعت القریش پاکستان نے خصوصی طور پر شرکت کی اور دعا کرائی قاری اکبر قریشی صاحب نے خوبصورت آواز میں تلاوت قرآن پاک کی اور مسحور کن انداز میں نعت سنائی افتخار علی خان صاحب صدر کراچی لیبر ڈویژن سی پی سی آئی ایچ، چیئرمین کے ڈی اے پیشنرز ایسوسییشن ساجد حسن صدیقی اسسٹنٹ کوارڈینیٹر لیبر ونگ کراچی ڈویژن سی پی سی آئی ایچ، جوائنٹ سیکرٹری کے ڈی اے پیشنرز ایسوسییشن
عبدالمتین صاحب ڈسٹرکٹ شاہ فیصل صدر سلیم قریشی جنرل سیکریٹری کراچی ڈویژن فیاض الدین صدیقی صاحب جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ سینٹرل سماجی رہنما بابو بھائی نے شرکت کی ایوان قریش کے عبدالغفار قریشی صاحب کی صحت یابی کے لئے خصوصی دعا کی گئی۔

DATE . 10/ Sep/2026

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top