” اپیل برائے دُعٰآئے صحت “
آل پاکستان مرکز ایوانِ قریش کے دیرینہ ساتھی وٙ اسکول اونر وٙ نیو کراچی سیکٹر 11- جی القریش خدمتِ انسانیت وٙ ہسپتال اینڈ ویلفئیر ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری ماسٹر محمد معراج قریشی جو کہ گذشتہ ماہ جولائی سے مسلسل سخت علیل اور اس وقت یہ نارتھ ناظم آباد کے سیفی ہسپتال میں زیرِ علاج ہیں- لہذا آپ تمام برادران القریش وٙ دیگر دوست احباب سے ان کی جلد صحتیابی کی خصوصی دُعاوُں کی درخواست کی جاتی ہے جبکہ القریش برادران کے رہبر و رہنماء بانی وٙ چئیرمین کیپیٹل میٹ مرچنٹ ایسوسی ایشن کیٹل فام وٙ آل پاکستان مرکز ایوانِ قریش محمد ندیم قریشی وٙ نیو کراچی اتحاد القریش ویلفئیر ایسوسی ایشن کی فلاح و بہبود کے تمام سماجی دفاتر وٙ شہرِ کراچی میں قائم القریش ویلفئیر کے دیگر علاقائی دفاتر کے چئیرمینز، صدور، جنرل سیکریٹریز یوتھ کی نوجوان قیادت ماسٹر محمد معراج قریشی کی جلد صحتیابی کی خصوصی دُعٙآء کرتے ہیں کہ اللہ رب العالمین ماسٹر محمد معراج قریشی جلد از جلد شفائے کملہ وٙ آجلہ کے ساتھ عمر بالخیر کی لمبی حیاتی عطاء فرمائے آمین یا رب العالمین
جاری کردہ میڈیا سیل شعبہ نشر وُ اشاعت آل پاکستان مرکز ایوانِ قریش کے مرکزی چیف آرگنائیزر پریس میڈیا ایڈوائیزر وٙ میڈیا سیل انچارج خادمِ قریش خاکسار احقر العباد ایس اے غفار سینئیر جرنلسٹ وٙ مرکزی صدر سٹی پریس کلب آف پاکستان
DATE . Aug/11/2025


