آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے6سال مکمل، آزاد کشمیر کے شہریوں کے تاثرات

آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے چھ سال مکمل ہونے پر آزاد کشمیر کے شہریوں کے تاثرات!
شہریوں کاکہناہے کہ 27 فروری 2019 کا سورج پاکستان کے لیے فتح کی نوید لے کر طلوع ہوا ۔ 26 فروری 2019 کو بھارت کی جانب سے سرجیکل سٹرا ئیک کا ڈرامہ رچایا گیاتھا۔ سرجیکل سٹرا ئیک کا پاک فضائیہ نے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کے ذریعے موثر جواب دیا ۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں

DATE . Feb/27/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top