ابوظہبی :نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار سے اماراتی ہم منصب کی ملاقات

ابوظہبی میں نائب وزیر اعظم محمد اسحاق ڈار اور ان کے اماراتی ہم منصب شیخ عبداللہ بن زید النہیان کی ملاقات۔ تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور دفاع سمیت اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے اورباہمی دلچسپی کے علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال۔۔اسحا ق ڈار کا متحدہ عرب امارات کے ساتھ کثیر جہتی شراکت داری کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اعادہ ۔۔۔ پاکستان کی معاشی ترقی کیلئےیو اے ای کی مسلسل حمایت پر شکریہ ادا کیا۔دبئی میں ورلڈ گورنمنٹ سمٹ 2025 کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد پیش کی ۔۔۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں

DATE . Feb/22/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top