گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سےہمایوں اقبال میر کی قیادت میں تاجروں کے وفد نے ملاقات کی ۔۔۔ اس موقع پر گورنر پنجاب نے کہا کہ ملک کی معاشی بہتری میں تاجر برادری کا بڑا حصہ ہے ۔ ۔ انہوں نے کہا کہ جب بھی ملک کی معیشت بہتر ہونے لگتی ہے ملک دشمن عناصر ملک میں عدم استحکام پیدا کرنے کیلئے سرگرم عمل ہوجاتے ہیں ۔احتجاج مسائل کا حل نہیں ۔۔احتجاج سے عوام کیلئے مسائل پیدا ہو تے ہیں ۔ ۔۔گورنر پنجاب نے تاجروں کو درپیش مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی ۔
DATE . NOV /26 /2024