ازبکستان ایئر ویز کی اسلام آباد کیلئے براہِ راست پروازیں 14 جون سے شروع ہوں گی

تاشقند: ازبکستان ایئر ویز نے پاکستان میں اپنی ہوابازی کی خدمات کو وسعت دینے کا اعلان کرتے ہوئے 14 جون سے تاشقند-اسلام آباد-تاشقند کے درمیان باقاعدہ براہِ راست پروازیں شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ پیشرفت لاہور کے لیے حال ہی میں متعارف کرائی گئی پروازوں کے بعد سامنے آئی ہے، جس کا مقصد ازبکستان اور پاکستان کے درمیان فضائی رابطے کو مزید مستحکم بنانا ہے۔نئی پروازوں کے لیے ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز کر دیا گیا ہے اور مسافر اب انہیں با آسانی خرید سکتے ہیں۔

Date . May/15/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top