ازبکستان کے صدر 2روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے

News Image

اسلام آباد:وزیر اعظم کی دعوت پر ازبکستان کے صدر شوکت میرضیایف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ آج سے پاکستان کا 2روزہ سرکاری دورہ کررہے ہیں۔

صدر شوکت میرضیایف وزیراعظم اور صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کریں گے ۔ تجارت، توانائی، دفاع، تعلیم، عوامی روابط کے شعبے میں تعاون پر بات چیت ہو گی ۔دورے کے دوران پاکستان، ازبکستان بزنس فورم کا بھی انعقاد ہو گا۔

DATE . Feb/5/2026

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top