اسحاق ڈارسلامتی کونسل کے اجلاس میں شرکت کیلئے نیویارک جائیں گے

نائب وزیراعظم محمد اسحاق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اعلیٰ سطح اجلاس میں شرکت کیلئے کل نیویارک جائیں گے۔ چین کے وزیر خارجہ وانگ ژی کی زیر صدارت اجلاس میں عالمی چیلنجز سے نمٹنے میں کثیرالجہت تعلقات کی اہمیت کو اُجاگر کیاجائیگا۔ پاکستان چین کے اس بروقت اقدام کا خیرمقدم کرتا ہے۔اجلاس کے موقع پر اسحاق ڈار کی اہم عالمی رہنماوں کیساتھ ملاقاتیں بھی متوقع ۔

اس پوسٹ کو شیئر کریں

DATE . Feb/17/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top