اسرائیل غزہ میں بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کرے، انتونیو گوتریس

جنگ سے تباہ حال غزہ کی صورتحال پر غور کیلئے قاہرہ میں ہنگامی عرب سربراہ اجلاس۔ غزہ کے مستقبل کیلئے مصر کا مجوزہ لائحہ عمل منظور۔منصوبے پر 53 ارب ڈالر لاگت کا تخمینہ ۔فلسطینیوں کا خیر مقدم۔اسرائیل غزہ میں بین الاقوامی قوانین کی پاسداری کرے۔غزہ میں موجودہ کشیدہ صورتحال کا واحد حل دو ریاستوں کا قیام ہے۔ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس۔

DATE . Mar/5/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top