
عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیڈروس ایڈہانوم نے خبردار کیا ہے کہ اسرائیلی ناکہ بندی کی وجہ سے غزہ میں اموات اور بیماریاں جنم لے سکتی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مسلسل ناکہ بندی سے غزہ کے ہسپتالوں میں ادویات کی شدید قلت پیدا ہو گئی ہے، جس کی وجہ سے زخمیوں کا علاج معالجہ مشکل ہو گیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ دس ہزار سے زائد افراد کو علاج کے لیے فوری انخلا ءکی ضرورت ہے۔
DATE . Apr/12/2025