اسلام آباداولمپک ایسوسی ایشن کا نیشنل گیمز میں شرکت کا فیصلہ

اسلام آباد اولمپک ایسوسی ایشن نے کراچی میں آئندہ ہونے والی نیشنل گیمز میں مکمل شرکت کا فیصلہ کیا ہے۔

اس حوالے سے فیصلہ اسلام آباد اولمپک ایسوسی ایشن کی ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں ہوا۔

اجلاس نے بہتر تیاریوں اور مؤثر رابطے کو فروغ دینے کیلئے مختلف کمیٹیاں تشکیل دینے کا بھی اعلان کیا۔

DATE . Mar/26/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top