اسلام آباد میں امریکی کوچز کی زیر نگرانی باسکٹ بال ٹریننگ کیمپ اختتام پذیر

News Image

اسلام آباد میں امریکی کوچز کی زیر نگرانی جاری باسکٹ بال ٹریننگ کیمپ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔ سی ٹی آئی سپورٹس اور فیڈرل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام بحریہ یونیورسٹی میں 10 روزہ کیمپ کا انعقاد کیا گیا، جس میں معروف امریکی کوچز لوک ایلی اور جیکب کم نے نوجوان کھلاڑیوں کو جدید تربیتی طریقوں سے آگاہ کیا۔ کیمپ میں پانچ پاکستانی کوچز کی بھی رہنمائی کی گئی۔ اختتام پر نوجوان کھلاڑیوں نے اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

DATE . May/1/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top