اسلام آباد پر چڑھائی۔۔۔پی ٹی آئی قیادت کی ہٹ دھرمی۔۔۔21 نومبر کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کو امن و امان ہر قیمت پر قائم رکھنے کی ہدایت کی ۔۔۔بیلاروس کے صدر اور چین کے وفد کے دورے کے پیش نظر پی ٹی آئی کومتعدد بار احتجاج موخر کرنے کا کہا گیا۔۔۔پی ٹی آئی کے احتجاج جاری رکھنے کی ضد پر انہیں سنگجانی مقام کی تجویز دی گئی۔۔۔مظاہرین عدالتی احکامات کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ریڈ زون میں داخل ہوئے۔۔۔وزارت داخلہ
Date . Dec /2/2024