
ملک میں کھیلوں کے فروغ کی جانب پی ٹی وی سپورٹس کا ایک اور اہم قدم۔۔پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز اسلام آباد یونائیٹڈ اور پی ٹی وی سپورٹس کے درمیان معاہدہ طے پاگیا۔معاہدے کے تحت پی ٹی وی سپورٹس اسلام آباد یونائیٹڈ کا آفیشل سپورٹس کانٹینٹ پارٹنر ہوگا۔
DATE . Mar/29/2025