
میلان میں کھیلے گئے میچ میں میزبان ٹیم ایک گول سے کامیاب رہی۔ لازیو کی ٹیم گول کرنے میں ناکام رہی۔ کھیل کا پہلا ہاف بغیر کسی گول کے گزرا۔ میچ کا واحد اور فیصلہ کن گول ’رافائیل لیاؤ‘ نے کھیل کے 51ویں منٹ میں کیا۔ پوائنٹس ٹیبل پر میلان28پوائنٹس کے ساتھ ٹاپ
DATE . Dec/1/2025


