افضل پور،آزاد کشمیر میں فری لانسنگ ہب قائم

ایس سی او نے افضل پور،آزاد کشمیر میں فری لانسنگ ہب قائم کردیا ہے ۔جو مقامی نوجوانوں کو جدید ٹیکنالوجی کے استعمال میں مدد فراہم کرے گا۔نوجوان گرافک ڈیزائن، تخلیقی مواد اور ڈیجیٹل مارکیٹنگ جیسے شعبوں میں عملی مہارت حاصل کریں گے۔ایس سی او ویژن 2025 کے تحت آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں 2 سال میں 100 آئی ٹی سینٹرز کے قیام کا عزم رکھتا ہے،فری لانسنگ ہب افضل پور 16 ماہ میں قائم ہونے والا 62 واں آئی ٹی سینٹر ہے۔

DATE . Mar/4/2025

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top